بدھ 25 دسمبر 2024 - 22:18
یاد خدا ٹیم کی جانب سے انعامی مقابلہ "حزب اللہ کی تاریخ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے

حوزہ/دنیا کی بدلتی صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے یاد خدا کی ٹیم کی جانب سے ایک انعامی مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے لوگ ایک ایسی تحریک کے بارے میں جان سکیں گے، جس نے باطل قوتوں کو ناکوں چنے چبوا دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دنیا کی بدلتی صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے یاد خدا کی ٹیم کی جانب سے ایک انعامی مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے لوگ ایک ایسی تحریک کے بارے میں جان سکیں گے، جس نے باطل قوتوں کو ناکوں چنے چبوا دیا، جس تحریک نے حضرت علی علیہ السّلام کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے ہمیشہ مظلومین کی مدد کی اور ہمیشہ باطل قوتوں کو للکارا اور علم حق کو ہمیشہ بلند رکھا۔

کتاب: حزب اللہ تاسیس سے فتوحات تک

مصنف: سید شفقت شیرازی

توجہ: کتاب 357 صفحات پر مشتمل ہے، لیکن سوالات صرف`صفحہ نمبر 1 سے صفحہ نمبر 190 تک پوچھے جائیں گے، باقی حصہ کوئز میں شامل نہیں ہوگا۔

تاریخ امتحان: 1 فروری 2025

اعلان نتائج: 15 فروری 2025

انعامات کی تفصیلات:

پہلی پوزیشن: 10000

دوسری پوزیشن: 7000

تیسری پوزیشن: 5000

اس کے علاوہ دس دیگر افراد کو 1000 کا انعام دیا جائے گا۔

اگر کسی کا کوئز کے حوالے سے کوئی سوال ہے یا کوئی بات پوچھنی ہے تو نیچے دئیے گئے ایمیل ایڈریس پر مسیج کریں۔

Email:

sajjadaskari125@gmail.com

mh4078990@gmail.com

yadaekhuda@gmail.com

ahmadhussainazizi28@gmail.com

یا یاد خدا کے آفیشل میسنجر پر بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔

Messager link:

https://www.facebook.com/profile.php?id=61554976121313&mibextid=ZbWKwL

Book download link:

https://drive.google.com/file/d/1va9DlCTijnLzzuPkn7R9ue5njA6jmPom/view?usp=drivesdk

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • منتشرشده: 1
  • در صف بررسی: 0
  • غیرقابل‌انتشار: 0
  • سیدہ علیشاء سجاد نقوی PK 10:19 - 2024/12/26
    امید ہے کہ اس کتاب سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاء اللہ